Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

یورپ میں شدید گرمی، جانوروں کی گولا گنڈے سے خاطر تواضع

یورپ میں شدید گرمی کے دوران بیلجیئم کے چڑیا گھر میں جانوروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جانورں کو نہ صرف نہلایا جاتا ہے بلکہ گولا گنڈے سے ان کی تواضع بھی کی جا رہی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: