Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نواز شریف کو استعفی دینا چاہئے، پرویز الٰہی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/biMTQDSKZgk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/biMTQDSKZgk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
مکہ مکرمہ(جاوید راہو)سابقہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مکہ مکرمہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو استعفے کو دینا چاہیے ۔سانحہ ماڈل ٹائون کا کیا ہوا، 16 لوگوں کی جانیں چلی گئیں۔ اپنے بنائے جج کی بات نہیں مانیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جی آئی ٹی کی ٹیم خود نواز شریف کی سامنے پیش ہوگی، یہ ایک مذاق ہے۔پانامہ لیکس کے آنے کے بعد اسپین کے وزیر اعظم نے استعفی دے دیا تھا، اسی طرح نواز شریف کو بھی استعفی دینا چاہئے۔ چوہدری پرویز الٰہی کےاعزاز میں ہونے والی نشست میں ق لیگ سعودی عرب کے صدر چوہدری اظہر وڑائچ، سفیان گجر، سید اجمل حسین اور تبسم رانجھا کے علاوہ کمیونٹی کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: