Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ریاض سے قریات پرواز میں بچے کی وفات

  القریات .... ریاض سے القریات جانےوالی سعودی ائیرلائن میں سفر کرنیوالا بچہ دوران پرواز وفات پا گیا۔بچے کو دل کا عارضہ لاحق تھا۔پرواز کے دوران وہ بیہوش ہو گیا اور دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پا گیا۔دورہ پڑنے پر مسافروں نے بچے کو بچانے کی کوشش کی لیکن بچہ جانبر نہ ہو سکا۔القریات ائیرپورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پرواز پہنچنے پر فوری طور پر طبی ٹیم نے بچے کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کی وفات آدھا گھنٹہ پہلے ہو گئی ہے ۔ 

شیئر: