Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکہ مکرمہ میں یوتھ ونگ کی طرف سے تہنیتی تقریب

محمد اقبال چنڑکے علاوہ دیگر لیگی رہنماؤں نے شرکت کی

 
مکہ مکرمہ(جاوید راہو) مکہ مکرمہ مسلم لیگ یوتھ ونگ کی طرف پانامہ کیس کےتاریخ ساز فیصلہ پرتہنیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں بہاولپورکے  وزیر برائےریونیو ملک محمد اقبال چنڑمہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔تقریب میں ریاض سےآئے ہوئے جہانگر چنڑکے علاوہ مسلم لیگی رہنما ملک محی الدین اعوان، چوہدری عاشق راجہ، نصرت کمال ،ملک اسد عوان، سعود، ملک نثاراحمد دودیال،ملک محمد اکرم گہلو، ملک عابد محمود دودیال اورمحمد ساجد المعروف سجو جی کے علاوہ دیگر دوستوں نے شرکت کی ۔تقریب کے اختتام پر میاں محمد نواز شریف اورمیاں محمد شہبازشریف کےلیے خصوصی دعا کی گی اور ملک محمد اکرم گہلو کی طرف سے گلدستہ پیش کیا گیا۔
 
 
 

شیئر: