انڈین خاتون رینا ورما کی 75 برس بعد اپنے آبائی گھر راولپنڈی آمد بدھ 20 جولائی 2022 12:51 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/9i8xTmEpEko [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9i8xTmEpEko.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) 90 سالہ انڈین خاتون رینا ورما 75 برس بعد اپنے آبائی گھر کو دیکھنے راولپنڈی پہنچی ہیں۔ تقسیم ہند کے وقت رینا 15 برس کی عمر میں اپنے خاندان سمیت ہجرت کر کے انڈیا چلی گئی تھیں۔ شیراز حسن کی ویڈیو رپورٹ رینا ورما انڈین خاتون بزرگ شہری تقسیم ہند راولپنڈی شیئر: واپس اوپر جائیں