Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

یرقان کے علاج کیلئے لیچی مفید

لندن .... لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھل ہے۔ جو پیاس بجھانے کے علاوہ جگر کے امراض اور ہاتھ پاﺅں کی جلن سمیت یرقان کے علاج کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لیچی قدرت کا ایسا انمول تحفہ ہے۔ جس میں کیلشیئم، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی، سی، تھائمین، زنک اور دیگر صحت بخش اجزاءشامل ہوتے ہیں۔ جو دل کی کمزوری، جگر کے امراض اور یرقان وغیرہ سمیت مختلف امراض میں انتہائی مفید ہے جبکہ یہ ہر قسم کے کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

شیئر: