Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

نابیناؤں کے لیے آرٹ سینٹر ’ہمارا مقصد انہیں خودمختار بنانا ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=kBLX84rU0XU [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/kBLX84rU0XU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کہا جاتا ہے کہ قدرت اگر آپ کو ایک صلاحیت سے محروم رکھتی ہے تو دوسری صلاحیت میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے۔ یہ بات ثابت کر رہی ہیں ملتان کے سلائی سینٹر میں کڑھائی سیکھنے والی نابینا لڑکیاں جو اپنے ہاتھوں سے خوبصورت کڑھائی تخلیق کرتی ہیں۔ شازیہ بھٹی کی رپورٹ
 

شیئر: