Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

طائف میں بارش

طائف .....  طائف ریجن میں جمعرات کی شام ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ سبق نیوز کے مطابق بارش طائف کمشنری کے مختلف علاقوں میں ہوئی جس سے بعض وادیاں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ۔ محکمہ شہری دفاع نے طائف کے شہریوں کوخبردار کیا ہے کہ وہ نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کریں اور وادیوں میں قیام نہ کریں۔ 

شیئر: