Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مسجد الحرام میں میڈیا انچارج معطل، نئے سربراہ کا تقرر 

باسل بن ممدوح نحاس کو میڈیا شعبے کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے مسجد الحرام میں میڈیا کے انچارچ کو کام میں کوتاہی برتنے پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’معطل اہلکار نے حرمین انتظامیہ کی خدمات کو اجاگر کرنے میں کوتاہی برتی ہے۔‘
حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے باسل بن ممدوح نحاس کو میڈیا شعبے کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ 

شیئر: