Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

حج کا خطبہ اردو میں کیسے سنا جا سکتا ہے؟

جمعے کو میدان عرفات سے حج کا خطبہ دیا جائے گا جس کا 14 زبانوں بشمول اردو میں ترجمہ بھی براہ راست پیش کیا جائے گا۔  دنیا بھر کے مسلمان میدان عرفات سے حج کا خطبہ بڑی عقیدت سے سنتے ہیں۔ ترجمہ پروگرام کی بدولت زائرین کو دینی مسائل اور حج احکام سمجھنے میں سہولت ہوگی۔ اردو میں خطبہ کیسے سنا جا سکتا ہے۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: