Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پشین کا گاؤں جسے طوفانی بارش نے کھنڈرات میں بدل دیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے شدید تباہی ہوئی ہے۔ یہ ضلع پشین کے ایک گاؤں کے مناظر ہیں جہاں مٹی سے بنے ہوئے اکثر مکان تباہ ہو چکے ہیں اور لوگ ان کے ملبے سے بچا کھچا سامان نکال رہے ہیں۔ اس گاؤں کے مکینوں پر کیا بیتی؟ زین الدین احمد کی رپورٹ 

شیئر: