Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بلند کہساروں پر رُباب کی دُھنیں بکھیرتے فنکار محمد حامد

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=eOjKXcN3G9M [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/eOjKXcN3G9M.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے محمد حامد دہائیوں سے رباب بجا رہے ہیں۔ سنہ 2003 میں آرمی میوزک سکول سے اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) میں آئے اور اب ریٹائرمنٹ کے بعد ایوبیہ میں اپنے فن کا جادو جگا رہے ہیں۔ فرحان خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: