Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ایام حج کی 46 برس قبل نایاب تصویر

نیشنل گارڈ کے اہلکارحجاج کی خدمت میں مصروف (فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی نیشنل گارڈ نے اپنے ٹوئٹرپر46 برس قبل ایام حج کی تصویرجاری کی ہے جس میں نیشنل گارڈز کے اہلکارحج ایام میں حجاج کی رہنمائی کررہے ہیں۔
سبق نیوز نے نیشنل گارڈز کی جانب سے جاری کی گئی تصویر کے حوالے سے کہا ہے کہ جاری کی جانے والی تصویر1396 اور1398 سال ہجری کی ہے جس میں نیشنل گارڈز کے اہلکار مشاعر مقدسہ میں حج قافلوں کی آمد ورفت میں آسانی کے لیے ٹریفک کنٹرول کررہے ہیں تاکہ حجاج کی نقل وحرکت میں سہولت ہو۔

شیئر: