Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

گُلِ نیلوفر رات کو سفید سے گلابی رنگ میں بدل جاتا ہے

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں پایا جانے والا گُلِ نیلوفر دنیا کا تیسرا سب سے بڑا گُل ہے۔ بڑے سائز کا یہ گُل رات کو سفید سے گلابی رنگ اختیار کرتا ہے۔ جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: