Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

مون سون کی آمد سے اسلام آباد کے رہائشی خوفزدہ کیوں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ubBXQW_SLO4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ubBXQW_SLO4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں گزشتہ سال مون سون کی بارشوں کی وجہ سے کافی تباہی مچی تھی۔ رواں سال مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی ای 11 کے رہائشی کسی ممکنہ حادثے کی وجہ سے کافی ڈرے ہوئے ہیں اور حکومت سے بروقت اقدامات اٹھانے کی اپیل کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں

شیئر: