Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پریڈ گراؤنڈ جلسہ، ’عمران خان جب تک بلاتے رہیں گے ہم آتے رہیں گے‘

اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جلسے کے لیے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں مزید دیکھیے کہ پی ٹی آئی کارکنان کا اس موقعے پر کیا کہنا ہے۔

شیئر: