Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

’امریکی اور یورپی عازمین حج کے معاملات بہتری کی جانب جا رہے ہیں‘

سعودی عرب کے ڈپٹی منسٹر برائے حج و عمرہ انجینیئر ہشام اے سعید نے کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ اور یورپی ممالک کے عازمین حج کے لیے متبادل پروازوں، اضافی نشستوں اور فوری ویزوں کے اجرا کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: