Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

’اچھے چاول، اچھی بھینس‘، تھائی لینڈ میں روایتی دوڑ

تھائی لینڈ میں چاول کی کاشت سے قبل پانی سے بھرے کھیتوں میں بھینسوں کی روایتی دوڑ کو دیکھنے کے لیے تماشائی امڈ آئے ہیں۔ کورونا کی وبا کے باعث گزشتہ برسوں میں اس دوڑ کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: