Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

مورتیاں، منکے، اوزار: نور محمد کے’عجائب گھر‘ میں اور کیا کچھ؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=aT2nJK8h_mQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/aT2nJK8h_mQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ملیے ٹیکسلا کے نواحی گاؤں بھوئی گاڑ کے راجہ نور محمد نظامی سے جنہیں نوادرات جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ ان کے شوق کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں ہی ایک چھوٹا سا عجائب گھر سجا لیا ہے۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: