Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شملہ میں بس دریا میں جاگری،46ہلاک

  شملہ ... ریاست ہماچل پردیش کے ضلع شملہ میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 46 افراد ہلاک ہوگئے۔43 نعشیں نکال لی گئیں۔ حادثہ بدھ کی صبح کے وقت پیش آیا ۔ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر امدادی کام کررہی ہیں ۔ حکام کے مطابق بس میں 56 افراد سوار تھے ۔ کچھ نعشیں بہہ جانے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بس اترکھنڈ جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی اور قلابازیاں کھاتے ہوئے دریا میں جاگری۔ 

 

شیئر: