Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

’تجارت کا نیا راستہ‘، بنگلہ دیش میں پدما ملٹی پرپز پُل کا افتتاح

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب کافی عرصے سے تاخیر کا شکار ہونے والے پُل کا افتتاح ہوا ہے۔ ’پدما ملٹی پرپز‘ نامی اس پُل کا شمار اب بنگلہ دیش کے طویل ترین پُلوں میں ہوتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: