انڈیا میں ہاتھ سے لکھا قرآن کا نسخہ ’یہی میری زندگی کا مقصد تھا‘ پیر 27 جون 2022 6:49 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=FAVPZUGL7FE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/FAVPZUGL7FE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) انڈیا کے جنوبی شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی 72 سالہ خاتون فاطمۃ النسا نے اپنے ہاتھوں سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کا نسخہ تیار کیا ہے۔ انہیں یہ نسخہ لکھنے میں پانچ برس سے زائد عرصہ لگا۔ دیکھیے رضوان وانی کی یہ ویڈیو۔۔۔ انڈیا قرآن مجید کا نسخہ قرآنی آیات بزرگ خاتون اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں