Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

افغانستان کی بی بی حوا جن کے خاندان کے 19 افراد زلزلے کا شکار بنے

افغانستان میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والے زلزلے میں کم از کم ایک ہزار افراد مارے گئے ہیں۔ بی بی حوا کے خاندان کے 19 افراد بھی اس زلزلے میں ہلاک ہوئے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: