Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

’جھمکا گرا بازار میں‘ پر رقص، طالبات کو الوداع کہنے کا منفرد انداز

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کی ایک سکول ٹیچر اور ان کی شاگردوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ’جھمکا گرا بازار میں‘ پر رقص کر رہی ہیں۔ سکول ٹیچر مانو گلاٹی نے یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ یہ سمر کیمپ کے اختتام پر طالبات کو الوداع کہنے کا ایک انداز ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: