Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

چیمپیئنز ٹرافی کا منتظر ہوں، پونٹنگ

لندن ... آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی کے کمنٹیٹرز کی فہرست میں اپنا نام شامل ہونے پر کہا ہے کہ کھلاڑی کی حیثیت سے ہمیشہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا منتظر رہتا تھا۔ 2 مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتنا بڑی خوشی کی بات تھی۔ اس سال بھی میں اس کا بے چینی سے انتظار کر رہا ہوں کیونکہ اس مرتبہ کمنٹری کر رہا ہوں گا۔انھوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا فائنل میں پہنچیں۔ سری لنکن سابق بیٹسمین کمار ا سنگاکارا نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ا خاص ٹورنامنٹ ہے جسے جیتنے کا اعزاز مجھے بھی حاصل ہے۔
 

شیئر: