Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ولی عہد کی طرف سے چاڈ کے عبوری صدر کو مکتوب

’ولی عہد کے مکتوب میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو اجاگر کیا گیا ہے‘ ( فوٹو: واس)
 ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے چاڈ میں عبوری کونسل کے صدرمحمد ادریس دیبی کو مکتوب روانہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد کے مکتوب میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کو اجاگر کیا گیا ہے۔
ولی عہد کا مکتوب چاڈ میں سعودی سفیر عامر بن علی الشہری نے عبوری کونسل کے صدر کے حوالے کیا ہے۔

شیئر: