Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ مزید کتنے دن تک جاری رہے گا؟

پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے گرمی کا زور تو ٹُوٹ گیا ہے، لیکن ان بارشوں سے شہریوں کو مشکلات بھی درپیش ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: