Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

کراچی کا ’ونٹر لینڈ‘ جہاں جون کے مہینے میں بھی ’برفباری‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Ae-Y6CMLn0c [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Ae-Y6CMLn0c.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
جون کے مہینے میں جب پاکستان میں سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے تو  کراچی میں ’برفباری‘ ہو رہی ہوتی ہے۔ کیوں آپ بھی چونک گئے نا؟ کراچی کے باسیوں کے لیے ’ونٹر لینڈ‘ کے نام سے ایک پارک بنایا گیا ہے جہاں گرمی کے موسم میں بھی ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔ دیکھیے زین علی کی یہ ویڈیو۔۔۔ 

شیئر: