Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

سیالکوٹ کا فٹبال ایک بار پھر ورلڈ کپ میں، اس بار خاص کیا؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=EDaJ789KlzA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/EDaJ789KlzA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کا فٹبال کے عالمی افق پر کہیں نام نہیں آتا لیکن پاکستان میں فیفا عالمی کپ کے لیے معیاری فٹبال ضرور تیار کیا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ میں واقع ’فارورڈ فیکٹری‘ میں روزانہ لاکھوں کی تعداد میں فٹبال دھڑا دھڑ بنائے جاتے ہیں۔ 2022 فٹبال کپ کے میلے کے لیے تیار کیے جانے والے فٹبال میں اس بار کیا خاص ہے؟ دیکھیے سیالکوٹ سے حسن ںاصر خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: