Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے

 نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی( فوٹو ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے‘۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ سنیچر کو نمازعصر کے بعد مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی‘۔ 

 

شیئر: