Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

قطر میں جمعہ تک گرد وغبار کا طوفان

دوحہ:قطر میں کل بدھ سے جمعہ تک گرد وغبار کا طوفان رہے گا۔قطری محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرکے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ ملک بھر میں موسم کا گرد آلود رہے گا نیز ساحلی علاقوں میں تیز ہوا چلے گی۔ جمعرات اور جمعہ کو گرد وغبار کے طوفان میں شدت متوقع ہے۔ تیز ہوا کے باعث ماہی گیری متاثر رہے گی۔ شہری وغیرملکی محتاط رہیں۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: