Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

عازمین کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن اور سکیورٹی کلیئرنس ’منٹوں میں‘

پاکستان سے حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین حج ’مکہ روٹ‘ منصوبے کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہی امیگریشن، کسٹم اور سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہونے سے انتہائی خوش اور مطمئن نظر آرہے ہیں۔ دیکھیے زبیر علی خان کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: