Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مہنگائی یا شوق؟ کراچی میں کٹ چائے کے بعد اب منی کٹ چائے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/k8lsTfbMPN8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/k8lsTfbMPN8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چائے یوں تو بہت سے لوگوں کی پسند ہوتی ہے لیکن کراچی والوں کے لیے اس کا درجہ ہی الگ ہے۔ موجودہ حالات میں مہنگائی کو وجہ کہیں یا شوق پورا کرنے کا نیا راستہ، کراچی میں ’کٹ چائے‘ کے بعد اب ’منی کٹ چائے‘ متعارف کرا دی گئی ہے۔ زین علی مزید بتاتے ہیں۔

شیئر: