امیر ماجد پارک میں پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک کی سرگرمیاں
امیر ماجد پارک میں پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک کی سرگرمیاں
منگل 14 جون 2022 14:02
جدہ سیزن کے تحت امیر ماجد پارک میں پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے پروگرامات ہوئے جو اہل جدہ کو ہمیشہ یاد رہیں گے ۔