Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ویسپا کی ری کنڈیشننگ، ’جب بھی چمکائیں نیا ہو جائے گا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=wlQ6rCxw-X0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/wlQ6rCxw-X0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کی سڑکوں پر جہاں موٹر سائیکلوں کے جدید ماڈلز کی بھرمار ہے وہیں اب بھی کچھ لوگ نایاب ویسپا سکوٹر بھی گھومتے نظر آتے ہیں۔ ماضی میں سٹیٹس سمبل سمجھے جانے والے ویسپا کو کس طرح دوبارہ نیا بنایا جاتا ہے دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں۔۔۔ 

شیئر: