Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

چترال میں فری سٹائل پولو کے مقابلے، شندور کون جائے گا؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/UeeqOTP3qb8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/UeeqOTP3qb8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چترال میں جاری ڈسٹرکٹ پولو ٹورنامنٹ میں اپر چترال اور لوئر چترال کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ بغیر کسی ریفری کے کھیلے جانے والے فری سٹائل پولو ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیمیں شندور میلے کے دوران دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں کھیلنے کے لیے منتخب کی جائیں گی۔ مزید جانیے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: