Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

دھوپ سے بچنے کے لئے صفائی کارکنوں کو سایہ دار ریڑھی فراہم

قصیم: قصیم ریجن کی ضریہ میونسپلٹی نے دھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے صفائی کارکنوں کوکوڑاچننے کے لئے سایہ دارریڑھیاں فراہم کی ہیں۔ ضریہ میونسپلٹی کے سربراہ نایف ابو سرداح نے کہا ہے کہ نئی سایہ دار ریڑھی کا وزن 5کلو گرام سے زیادہ نہیں۔ یہ فائبر کی بنی ہے اور اس کی قیمت450ریال ہے۔ نئی ریڑھی میں کوڑا دان، جھاڑو اور صفائی کا دیگر سامان رکھا جاسکتاہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: