Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

بجلی کی 10فیصد ضرورت قابل تجدید توانائی سے حاصل کی جائے گی، الفالح

 
ریاض: سعودی عرب توانائی کی مجموعی ضرورت میں سے 10فیصد قابل تجدید توانائی سے حاصل کرے گا۔2023ءسعودی عرب قابل تجدید توانائی سے بچت کرنے کے قابل ہوجائے گا۔ یہ بات توانائی ، صنعت اور معدنی ذخائر کے وزیرانجینئرخالد الفالح نے ریاض میں قابل تجدید توانائی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب تیل پیداکرنے والے ممالک کی فہرست میں اولین ممالک میں شمار ہوتا ہے ، وہ قابل تجدید توانائی پیدا کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہونے کا خواہش مند ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں 2017ءاور2023ءکے دوران 30مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے جن کی مجموعی لاگت 30اور50بلین ڈالر ہے۔
 
 

شیئر: