Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’شربت محبت کی ریسپی 115 برس سے ایک راز ہے‘

دلی کا ’شربت محبت‘ ہو یا کراچی کا ’لال شربت‘ انڈیا اور پاکستان کے عوام کا پسندیدہ مشروب ہے، جس میں روح افزا استعمال ہوتا ہے تاہم روح افزا میں کیا کچھ ہوتا ہے، یہ ایک راز ہے۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: