Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

خرم بٹ کو صدمہ

خمیس مشیط(جی ایس ایوب) مسلم لیگ (ن) کے صدر خرم بٹ کے سسر محمد اقبال بٹ مختصر علالت کے بعد گوجرنوالہ میں انتقال کر گئے۔ عہدیداران ، ممبران اور کمیونٹی کی دیگر شخصیات نے خرم بٹ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے متوفی کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی دعا کی۔

شیئر: