Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

سوچا جان جاتی ہے تو جائے لیکن دوسروں کی تو بچ جائے: آئل ٹینکر ڈرائیور

اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کی زندگیاں بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور محمد فیصل کی ہمت کو سوشل میڈیا اور حکومتی شخصیات کی جانب سے سراہا گیا ہے۔ محمد فیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہی سوچا کہ آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جاؤں تاکہ عوام کی زندگی تو بچ جائے۔ جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: