Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

طائف : مرزا حسین اور سیٹھ عابد کے اعزاز میں عشائیہ

طائف( ابو علی بڈانی) طائف کی سماجی شخصیت چوہدری شفقت محمود کی جانب سے مسلم لیگی رہنما  مرزا ا لطاف حسین اور سیٹھ عابد  کے اعزاز میں  عشائیہ دیا گیا۔   تقریب میں مسلم لیگ  ن طائف کے  راجہ ظفر اقبال ،  ملک حمایت علی،  پاکستان میڈیا کونسل کے چیئرمین  ممتاز حمد بڈانی، محمد  وقار ،  لیاقت علی، سیٹھ آصف  اور دیگر نے شرکت کی۔  اس موقع پر مرزا  الطاف حسین نے کہا  کہ    نواز شریف کی قیادت میں  ملک  ترقی کررہا ہے۔  لوڈ شیڈنگ میں بھی  کمی آئے گی۔  آخر میں میزبان نے  شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: