Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

برقی کار پر دُوسرے ملک کا سفر، ’چارجنگ کے بہانے بریک مل جاتی ہے‘

الیکٹرک گاڑی پر طویل سفر کے لیے ’چارجنگ‘ کو ذہن میں رکھنا پڑتا ہے کیونکہ راستے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر الیکٹرک کار پر فرانس سے بیلجیئم تک کا طویل سفر کرنا پڑ جائے، تو کیا کرنا چاہیے۔ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: