Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف سے امارات کے سفیر کی ملاقات

دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی ہے( فوٹو ٹوئٹر اماراتی سفارتخانہ)
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منگل کو پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں امارات کے سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا‘۔
’پاکستان اور امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی ہے‘۔

شیئر: