Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 09 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   09, 2026
جمعہ ، 09 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   09, 2026

خاتون رائیڈر، ’کچھ لوگ سراہتے کچھ مذاق اُڑاتے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=fvpB582TxJ8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/fvpB582TxJ8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
راولپنڈی کی رہائشی فرحین زہرا دن میں کالج جاتی ہیں اور شام کو فوڈ پانڈا میں بطور رائیڈر کام کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتی ہیں۔ انہوں نے موٹرسائیکل اپنے شوق کے لیے چلانا سیکھی تھی لیکن یہ شوق اب ان کے روزگار کا ذریعہ بن گیا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: