Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

جاپان کے ’چار بوڑھے‘ ٹک ٹاک سٹار کیسے بنے؟

ڈانس کے نام پر عجیب وغریب حرکتیں کرنے والے جاپان کے ’چار بوڑھے‘ ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرنے والے ان چار دوستوں کا مقصد اوکایاما ریجن میں آبادی میں کمی کے مسئلے کی جانب توجہ دلانا ہے۔ اے ایف وپی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: