Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

روہنگیا باشندے جنہیں سمگلرز نے تھائی لینڈ کے جزیرے پر چھوڑ دیا

تھائی لینڈ کی پولیس نے ایک جزیرے سے 59 روہنگیا باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں سمگلروں میں ملائیشیا جاتے ہوئے چھوڑ دیا تھا۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: