Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

املی آلو بخارے کا شربت ’گرمی دور کرنے‘ میں مفید

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/aVDM-aTgd7Y [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/aVDM-aTgd7Y.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
اسلام آباد میں ایک خاندان نے گذشتہ 25 برس سے املی اور آلو بخارے کے شربت کا سٹال لگایا ہوا ہے۔ سٹال کے مالک محمد وسیم کا کہنا ہے کہ اس شربت کی خاص بات یہ ہے کہ وہ یہ گھر سے تیار کر کے لاتے ہیں۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: