امریکی ٹرینر صوابی کے بیس بال کھلاڑیوں کے ’ ٹیلنٹ سے متاثر‘ جمعہ 3 جون 2022 5:17 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/T5PSjgdJ9EM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/T5PSjgdJ9EM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) صوابی کے نوجوان ’یوسفزئی بیس بال اکیڈمی‘ میں ایک امریکی ٹرینر سے بیس بال سیکھ رہے ہیں۔ امریکی بیس بال کوچ رینڈل ارمز کا کہنا ہے کہ یہاں کے کھلاڑی پروفیشنل کھلاڑیوں کی طرح کھیلتے ہیں۔ دیکھیے عطاالرحمان کی ڈیجیٹل رپورٹ بیس بال صوابی کھلاڑی یوسفزئی بیس بال اکیڈمی امریکی ٹرینر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں