Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ڈینگی اور ملیریا سے محفوظ رہنے کے لیے مچھروں سے کیسے بچیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=xIsvoXGdkRA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xIsvoXGdkRA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں گرمی کے موسم میں جہاں لُو اور پسینے سے لوگ پریشان رہتے ہیں وہیں مچھر ان کی کوفت کو دُگنا کر دیتے ہیں۔ ڈینگی اور ملیریا سے بچنے کے لیے ان مچھروں سے خود کو محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔ اسی لیے گرمیوں میں مچھردانیوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی رپورٹ

شیئر: